منہاج انسائیکلوپیڈیا پر خوش آمدید
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
منہاج انسائیکلوپیڈیا پر خوش آمدید، ہم امید کرتے ہیں کہ آپ بھی اس کی تعمیر میں حصہ لیں گے۔ براہ مہربانی بہتر استعمال کے لئے معاونت کا صفحہ دیکھیں۔
| تـمـام مضامین | ا | ب | پ | ت | ٹ | ث | ج | چ | ح | خ | د | ڈ | ذ | ر | ڑ | ز | ژ | س |
| ش | ص | ض | ط | ظ | ع | غ | ف | ق | ک | گ | ل | م | ن | و | ھ | ی | ے |
کل مضامین : 578 • دس بڑے زمرے • تمام زمرہ جات • مقبول صفحات • جدید تلاش • تازہ تصاویر • تجربات یہاں کریں
| منتخب مضمون |
|
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں قائم کردہ گوشۂ درود میں لوگ سارا سال دن رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ روئے زمین پر یہ ایسی واحد جگہ ہے، جسے تاریخ میں پہلی بار شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے یکم دسمبر 2005ء کو قائم کیا۔ گوشۂ درود کے قیام کا بنیادی مقصد جمیع مسلمانوں میں اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تعلق قائم کرنا ہے۔ منہاج القرآن کے گوشۂ درود میں جو درود شریف ہمہ وقت پڑھا جاتا ہے، اسے درودِ منہاج کہتے ہیں: اللهم صل علی سيدنا و مولانا محمد و علی آله و صحبه و بارک و سلم گوشۂ درود کی عظیم عمارت کا گنبد ترکی کے تاریخی شہر قونیہ میں واقع مولانا روم کے مزار کے گنبد کی طرز پر بنایا گیا ہے۔ |
مضامین بابت : مرکزی سیکرٹریٹ • تحریکی اصطلاحات • تحریکی شخصیات • آن لائن خدمات • نشر و اشاعت • منہاج یونیورسٹی • منہاجینز
| تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں |
|
نظامت ابلاغیات • نظامت اجتماعات • نظامت امور خارجہ • نظامت بین المذاہب تعلقات • نظامت پرنٹنگ نظامت پروڈکشنز • نظامت تحقیقات • نظامت تربیت • نظامت تعلیمات • نظامت تعمیرات • نظامت تمویلات • نظامت تنظیمات نظامت دعوت • نظامت سیکرٹریٹ • نظامت مالیات • نظامت ممبرشپ • نظامت میڈیا • نظامت ویلفیئر |
| تحریک منہاج القرآن : قدم بہ قدم |
|
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء |
